کرائمز
راولپنڈی : جعلی عامل کا مرید پر ڈنڈوں سے بدترین تشدد کرنے کا معاملہ تھانہ وارث خان پولیس

راولپنڈی : جعلی عامل کا مرید پر ڈنڈوں سے بدترین تشدد کرنے کا معاملہ تھانہ وارث خان پولیس نے جعلی عامل پیر خرم علی عرف لٹکن شاہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا
پیر لٹکن شاہ کی نامعلوم افراد پر تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی، مقدمہ
ویڈیو میں پیر لٹکن شاہ کو دھمکیاں دیتے اور تشدد کرتے دیکھا گیا ہے، مقدمہ
پی لٹکن شاہ ڈھوک الہی بخش کے لوگوں پر کالا جادو کرتا ہے جو کہ قابل سزا جرم ہے، مقدمہ
مقدمے کے اندراج کے بعد پولیس نے جعلی عامل پیر خرم علی عرف لٹکن شاہ کو گرفتار کر لیا




