اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : تھانہ کلرسیداں پولیس کی کاروائی اپنے ہی کالج کے طالب علم سے زیادتی اورجان

راولپنڈی : تھانہ کلرسیداں پولیس کی کاروائی اپنے ہی کالج کے طالب علم سے زیادتی اورجان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والا استاد گرفتار

مجھے میرے کالج کے استاد توصیق منان نے موٹرسائیکل پر بیٹھایااور ویرانے میں لے جاکر زیادتی کانشانہ بنایا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں،مدعی مقدمہ

ملزم کے خلاف کاروائی ایس ایچ او کلرسیداں اور ان کی ٹیم نے کی، پولیس ایس پی صدر کی طرف سے ایس ایچ او کلرسیداں اور پولیس ٹیم کوشاباش

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، ایس پی صدر

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You