اہم خبریںپنجاب

راولپنڈی : اڈیالہ جیل سانحہ 9 مئی مقدمات کی سماعت 22 اگست تک ملتوی کر دی گئی

راولپنڈی : اڈیالہ جیل سانحہ 9 مئی مقدمات کی سماعت 22 اگست تک ملتوی کر دی گئی

شیخ رشید، شبلی فراز، غلام سرور خان، صداقت عباسی، شیریں مزاری، اعظم سواتی اور دیگر عدالت میں پیش ہوئے

سانحہ 9 مئی کے 500 سے زائد ملزمان کی حاضری لگائی گئی
بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا

بانی پی ٹی آئی، بشری بی بی اور دیگر ملزمان کی جانب سے محمد فیصل ملک لیگل ٹیم کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے

بشری بی بی کی 9 مئی کے 12 مقدمات میں عبوری ضمانت کی درخواست پر بھی سماعت

عدالت نے بشری بی بی کی عبوری ضمانت کی درخواست خارج کر دی

بشری بی بی سے سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی تفتیش 7 روز میں مکمل کہ جائے، عدالت کا حکم

ملزم جب اتنے سارے مقدمات میں گرفتار ہو تو تفتیش ضروری ہے، عدالت

بشری بی بی کے وکلاء نے عبوری ضمانت کی درخواست واپس لے لی

کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You