
راولپنڈی : امریکی خاتون وجیہ سواتی قتل کیس کی سماعت
عدالت نے مقتولہ کا آئی فون امریکی ایف بی آئی ٹیم حوالے کردیا سیشن عدالت نے درخواست منظور کر لی، امریکہ میں آئی فون کا فرانزک کرائیں گے، ایف بی آئی پولیس اہلکاروں میں محمد تنزیل ،اسد محمود، سمیع اللہ، علی شیر اور ناصرہ جبیں شامل سابقہ سماعت پر استغاثہ کو متعلقہ پانچ اہلکاروں کی شہادتیں قلمبند کرنے کیلئے پابند کیا تھا
ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکہ نے سماعت17 اپریل تک ملتوی کر دی
رپورٹ :افتخار خٹک سے



