
راولپنڈی ( افتخار خٹک) جوڈیشل جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی کی عارضی حوالات بخشی خانہ ہے۔

میں ٹھنڈے پانی کا کولر خراب ہو کر ناکارہ ہو گیا ہے جس کے باعث بخشی خانہ میں ملزمان اور پولیس اہلکار شدید ترین گرمی جس کے باوجود ٹھنڈا پانی پینے سے محروم ہو گئے ہیں، جوڈیشل کمپلیکس کے اس بخشی خانہ میں راولپنڈی کی سیشن سول مجسٹریٹ عدالتوں میں پیشی کے لئے روزانہ 300 اور اس سے زائد اڈیالہ جیل سے ملزمان لا کر ٹھہرائے جاتے ہیں، یہ ٹھنڈے پانی کا روم کولر پولیس اعلی حکام یا انتظامیہ نے نہیں بلکہ این جی او نے صدقہ جاریہ کے طور پر ملزمان کی سہولت کیلئے نصب کرایا تھا جو دو سال بعد مکمل ناکارہ ہو گیا ہے، جھکڑیوں میں جکڑے مرد اور خواتین ملزمان ٹھنڈے پانی کو ترسنے لگے ، پیاس پر ٹھنڈے پانی اٹکہ پانی کو لگے، کی مہنگی بوتل خریدنے پر مجبور ہیں، غریب ملزمان رز عدالتی عملہ سے ایک گلاس پانی طلب کرنے پر مجبور ہیں ہو گئے ہیں ۔ مجبور ملزمان اور پولیس اہلکاروں نے میں پانی کے کولر کی خرابی کی تحریری شکایات اعلیٰ پولیس ع حکام انتظامیہ سے کی ہیں مگر پولیس افسران نے کسی و این جی او کی تلاش کی ہدایات جاری کی ہیں، = ملزمان کے رشتہ داروں نوید ، شاہ جہاں اور گلزار – نے سی پی اوراولپنڈی اور ڈپٹی کمشنر کو بخشی خانہ میں نیا واٹر کولر لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ بخشی خانہ پولیس کا کہنا ہے کہ وہ عدالت میں پیشی کے وقت راہ گیروں سے پانی مانگنے پر مجبور ہیں بخشی خانہ کے واحد واش روم میں بھی پانی دستیاب نہیں ہے ملزمان اس بابت شدید ذہنی کوفت کا شکار ہیں۔




