کرائمز

راولپنڈی ( افتخار خٹک )جرگہ کے فیصلہ پر 18سال کی شادی شدہ لڑکی کے غیرت کے نام پر قتل کا معاملہ

راولپنڈی ( افتخار خٹک )جرگہ کے فیصلہ پر 18سال کی شادی شدہ لڑکی کے غیرت کے نام پر قتل کا معاملہ

مقدمہ میں اہم پیش رفت،پولیس کو بڑی کامیابی مل گئی

پولیس نے مزید 4ملزمان گرفتار کرلیے

لڑکی کے قتل کا فیصلہ دینے والے جرگہ کا سربراہ عصمت اللہ خان گرفتار کرلیا گیا

باقاعدہ گرفتار ملزمان میں مقتولہ کا سسر سلیم خان،والد عرب گل،چچا مانی گل شامل

18سالہ لڑکی کو مانی گل کے کمرہ میں قتل کیا گیا تھا

ملزمان کو تھانہ پیرودھائی منتقل کر دیا گیا،

مقدمہ میں اب تک 7ملزمان گرفتار ہو چکے

گورکن،قبرستان کمیٹی کے سیکرٹری اور رکشہ ڈرائیور پہلے ہی گرفتار،عدالتی ریمانڈ پر پولیس تحویل میں ہیں

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You