کرائمز

راولپنڈی : ( افتخار خٹک)روات کے علاقہ میں پولیس ریڈنگ پارٹی پر منشیات فروشوں کی فائرنگ

راولپنڈی : ( افتخار خٹک)روات کے علاقہ میں پولیس ریڈنگ پارٹی پر منشیات فروشوں کی فائرنگ، ملزمان کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل محمد احسان کیانی شہید، فائرنگ کے دوران ایک منشیات فروش بھی ہلاک۔تفصیلات کے مطابق روات کے علاقہ میں پولیس ریڈنگ پارٹی پر منشیات فروشوں کی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل محمد احسان کیانی شہید ہو گئے، فائرنگ کے دوران ایک منشیات فروش بھی ہلاک ہو گیا، شہید محمد احسان کو چھاتی پر گولی لگی، روات پولیس نے منشیات فروشی کی اطلاع پر ملزمان کی گرفتاری کے لئے ریڈ کیا تو ملزمان نے فائرنگ کی، ہلاک منشیات فروش کے ساتھیوں کا تعاقب جاری ہے،ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر موجود پیں،

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You