
راولپنڈی : اسفن یار بھنڈارا کی جانب سے اقلیتی برادری کے اعزاز میں پر تکلف ظہرانہ کا انعقاد
سابق ممبر اسمبلی اسفن یار بھنڈارا کی جانب سے اقلیتی برادری کے اعزاز میں ایک پر تکلف ظہرانہ کا انعقاد ہفتہ کو انکی رہائش گاہ پہ کرایا گیا
تفصیلات کے مطابق اسفن یار بھنڈارا کی جانب سے مینارٹیز لنچ کا اہتمام ہفتہ کے روز انکی رہائش گاہ بمقام نمبر پارک روڈ مری بروری اسٹیٹ راولپنڈی میں کرایا گیا ظہرانے میں سکھ کمیونٹی ہندو کمیونٹی کرسچن کمیونٹی اور دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی
رپورٹ : افتخار خٹک سے



