اہم خبریںکرائمز

راولپنڈی : آراے بازار پولیس کی کاروائی 10 لاکھ تاوان کے لئے اغواء شہری بازیاب، اغواء کار گرفتار اغواء کار

راولپنڈی : آراے بازار پولیس کی کاروائی 10 لاکھ تاوان کے لئے اغواء شہری بازیاب، اغواء کار گرفتار اغواء کار نے شہری کی رہائی کے لئے 10 لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا،

اغواء کار کی شناخت اختیار کے نام سے ہوئی ہے،

آراے بازار پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر کے مغوی سفیان کو بحفاظت بازیاب کرلیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ایس پی پوٹھوہار

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ایس پی پوٹھوہار

مغوی کی بحفاظت بازیابی اور اغواء کار کی گرفتاری پر سی پی او سید خالد ہمدانی کی ایس پی پوٹھوہار، ڈی ایس پی کینٹ اور آر اے بازار پولیس کو شاباش

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You