جہلم

راجہ نوید ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث

راجہ نوید ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں اور ٹیم کی اہم کاروائی،جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 03 خواتین سمیت 08 ملزمان گرفتار،

تھانہ کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جسم فروشی کے مکرو دھندے میں ملوث 03 خواتین سمیت 08 ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث تھے،جن کے خلاف تھانہ کالا گجراں میں مقدمہ درج کر لیا گیا،

جسم فروشی جیسے مکروہ دھندے میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You