جہلم

راجہ عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی، 15 سالہ کمسن مغویہ بازیاب، ملزم گرفتار

راجہ عمران ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور ٹیم کی اہم کارروائی، 15 سالہ کمسن مغویہ بازیاب، ملزم گرفتار

ایس ایچ او تھانہ سول لائنز اور پولیس ٹیم نے ایمرجنسی 15 پر ریسپانڈ کرتے ہوئے کامیاب کارروائی کے دوران 15 سالہ مغویہ کو بحفاظت بازیاب کر لیا جبکہ مقدمہ میں مطلوب ملزم کو بھی گرفتار کر لیا،

ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے جبکہ مغویہ کو مزید قانونی کاروائی کے لئے مجاز عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے،

شہریوں کے جان و مال کے تحفظ اور جرائم کے خاتمے کے لیے موثر حکمت عملی سے کاروائیاں جاری ہیں ،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You