جہلم

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار

راجہ اظہر اقبال ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی، ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان گرفتار، چھینی گئی رقم اور ناجائز اسلحہ برآمد،

تھانہ صدر پولیس نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث 02 ملزمان کو گرفتار کر لیا، گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی رقم 05 ہزار روپے، پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،

ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

شہریوں کے جان و مال کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے۔ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی اور قانون شکن عناصر کے لیے کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You