اہم خبریںجہلم

دینہ : ڈپٹی کمشنر جھلم اور اسسٹنٹ کمشنر دینہ کی خصوصی ھدایات پر چیف آفیسر بلدیہ دینہ الفت

دینہ : ڈپٹی کمشنر جھلم اور اسسٹنٹ کمشنر دینہ کی خصوصی ھدایات پر چیف آفیسر بلدیہ دینہ الفت شہزاد گوندل کا انجینٸرنگ سٹاف کے ھمراہ ھاکی گراٶنڈ پارک کا دورہ۔

پارک کی اپ گریڈیشن اور نرسری لگانے والے سٹاف کو کام تیز کرنے کی ھداٸت۔
نٸے پیوند کٸیے گٸے تمام پودوں کو روزانہ کی بنیاد پر پانی لگانے کا خاطر خواہ انتظام کیا جاٸے۔سی ای او بلدیہ دینہ۔

پارک کے کام میں کسی قسم کی غفلت اور کوتاھی ھر گز برداشت نہیں کی جاٸیگی۔سی ای او دینہ۔
عوام سے بھی گذارش ھےکہ کھانے پینے کی اشیاء جو پیکنگ میں بند ھوتی ھیں پیکنگ کھولنے کیبعد کھلے میدان میں پھینکنے کے بجاٸے پارک میں نصب ڈسٹ بن میں ڈالیں۔
سی ای او بلدیہ الفت شہزاد گوندل۔
اس موقع پر فرحت ھیڈ کلرک،چیف سنٹری انسپکٹر امجد حسین،بلڈنگ انسپکٹر بلدیہ دینہ میاں محمد سہیل،اور سب انجینٸیر عامر رفیق بھی چیف آفیسر بلدیہ دینہ کے ھمراہ تھے۔

رپورٹ۔راجہ فیصل کیانی بیورو چیف پنجاب

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You