جہلم

دینہ( ملک ندیم عباس) ۔انسپکٹر اسد ھارون ایکسائز ٹیکنیشن اینڈ دینہ کی شاندار کاروائیاں

دینہ( ملک ندیم عباس) ۔انسپکٹر اسد ھارون ایکسائز ٹیکنیشن اینڈ دینہ کی شاندار کاروائیاں

جہلم کے علاقہ دینہ میں ڈائریکٹر راولپنڈی عمران اسلم کی ہدایت پر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر جہلم منور حسین نے اپلائیڈ فار اور نان کسٹم گاڑیوں کے خلاف کارروائی کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی ہے۔ ٹیم کے انچارج انسپکٹر اسد ہارون ہوں گے۔
آج دینہ چوک پر ناکہ بندی کے دوران قانون کی خلاف ورزی کرنے والے درجنوں اپلائیڈ فار رکشوں کو ضبط کر کے دفتر منتقل کر دیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ جعلی نمبر پلیٹ والی گاڑیوں کے خلاف بھی کارروائی عمل میں لائی گئی۔
بغیر رجسٹریشن اور غیر قانونی گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ قانون کی پاسداری کریں

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You