جہلم

دینہ (ملک ندیم عباس )نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزیر اعظم کی

دینہ (ملک ندیم عباس )نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے وزیر اعظم کی جانب سے قائم کردہ اقتصادی اصلاحات کمیٹی کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔
اجلاس میں وفاقی وزراء، وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلویز بلال اظہر کیانی اور متعلقہ وزارتوں کے سینئر حکام نے شرکت کی۔
مختلف شعبوں میں اصلاحات اور سٹریٹجک اقدامات کے موثر اور مربوط نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے علیحدہ پالیسی اور ترقیاتی ونگز کے قیام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You