جہلم

دینہ (ملک ندیم عباس ) اینٹی نارکوٹیکس تھانہ کی بڑی کاروائی منشیات کی کھیپ برآمد منشیات کی بڑی کھیپ

دینہ (ملک ندیم عباس ) اینٹی نارکوٹیکس تھانہ کی بڑی کاروائی منشیات کی کھیپ برآمد منشیات کی بڑی کھیپ پشاور سے پنجاب سمگل کرنے کوشش ناکام بنا دی گئی۔ترجمان اینٹی نارکوٹیکس

اے این ایف ڈویژنل پولیس سٹیشن چک اکا دینہ نے بڑی کاروائی کرتے ھوئے چنار گل نامی ملزم سے 174 کلو گرام چرس اور 58 کلو افیون برآمد کر لی
ملزم منشیات فروش کو باضابطہ طور پر گرفتار کر کے تھانہ اینٹی نارکوٹکس فورس چک اکا دینہ میں مقدمہ درج کرنے کیبعد قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔ترجمان
ڈائریکٹر جنرل اے این ایف کے ویژن کیمطابق معاشرتی ناسور منشیات کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ایس ایچ او تھانہ اینٹی نارکوٹکس چک اکا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You