اہم خبریںجہلم

دینہ مارکیٹ کا اچانک دورہ کیا اورجی ٹی روڈ پر واقع مشہور نور سپرسٹور اینڈ شاپنگ سنٹر

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر کا پرائس چیکنگ کے دوران دینہ میں بڑا ایکشن۔

ڈپٹی کمشنر جہلم راؤ پرویز اختر نے اسسٹنٹ کمشنر دینہ کے ہمراہ مین مارکیٹ کا اچانک دورہ کیا اورجی ٹی روڈ پر واقع مشہور نور سپرسٹور اینڈ شاپنگ سنٹر میں

ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے اور نا جائز منافع خوری کی وجہ سے سخت ایکشن لیا۔ ایف آئ آر درج۔ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You