سوہاوہ

دینہ(ملک ندیم عباس) ریٹائر ہیڈ ماسٹر مرحوم چودھری یعقوب کی رسم قل ان کے آبائی گاوں چک

دینہ(ملک ندیم عباس) ریٹائر ہیڈ ماسٹر مرحوم چودھری یعقوب کی رسم قل ان کے آبائی گاوں چک میوں ادا کردی گئی محفل کا آغاز تلاوت قران پاک سے کیا گیا خطیب مسجد چک میوں مولانا مشرف اور قاری احسان صاحب نے دعائے محفل کے شاندار فرائض سرانجام دیے اس پاک محفل میں چودھری بابر گجر ریئس آف چھمبالہ۔چودھری احسان گجر پنجاب پولیس۔ ملک اسجد محمود اعوان ۔ملک طاہر اعوان ملی پریس کلب دینہ ۔چودھری لیاقت گتر۔حاجی اشفاق صاحب ۔چودھری نائید اختر بوڑھا جنگل چودھری خرم دینہ چودھری الطاف اسحاق ۔واجد مغل ۔ رضوان میر ۔چیف ایڈیٹر روزنامہ جزبہ جہلم راخیل خلیل اور دیگر لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی مرحوم ہیڈ ماسٹر چودھری یعقوب کے صاحبزادہ ایکس نمائندہ جنگ جیو لالا واجد گجر چک میوں نے تمام معززین کا شکریہ ادا کیا

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You