جہلم
دینہ(ملک ندیم عباس) دینہ سٹی پولیس کی کارروائی ۔ملزم توقیر سے شراب برآمد کرکے مقدمہ

دینہ(ملک ندیم عباس) دینہ سٹی پولیس کی کارروائی ۔ملزم توقیر سے شراب برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔
تفصیلات کے مطابق انچارج چوکی سٹی دینہ سجاد احمد ہمراہ ملازمین شاہزیب ضیاء ۔محمد عثمان ۔احسان امجد اور فیصل محمود نے دوران ڈیوٹی ملزم راجہ توقیر احمد ولد راجہ صفیر احمد قوم راجپوت سکنہ سٹریٹ نمبر 1 طارق سٹریٹ منگلا روڈ دینہ سے دس لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے ایف آئی آر درج کرلی ۔




