دینہ(ملک ندیم عباس)ڈیرا بٹ برادرز ڈیری فارمز اقبال ٹاون دینہ میں شاندار محفل میلاد منعقد کی



دینہ(ملک ندیم عباس)ڈیرا بٹ برادرز ڈیری فارمز اقبال ٹاون دینہ میں شاندار محفل میلاد منعقد کی گئی۔دو خوش نصیبوں کو بذریعہ قرندازی عمرے کے ٹکٹ دیئے گئے 18 ستمبر بروز جمعرات کو 1500سالہ محفل میلاد مصطفی منعقد عقیدت و احترام کے ساتھ منعقد کی گئی محفل کا آغاز تلاوت قران شریف سے کیا گیا پیر سید عرفان شاہ بخاری آستانہ عالیہ رواتڑہ شریف نے خضور کی آمد بارے خصوصی خطاب فرمایا اور مختلف نعت خواں نے نعت شریف کی سعادت بھی حاصل کی اس نورانی محفل میں ہمیشہ کی طرح عوامی سماجی سیاسی سرکاری علماء کرام صحافیوں سمیت کثیر تعداد میں عاشقان رسول نے شرکت کرکے اپنی حاضری کو یقینی بنایا زیر انتظام محفل غظنفر علی بٹ ۔صداقت علی بٹ UK۔ثاقب علی بٹ ۔علی حیدر بٹ UK۔بشارت علی بٹ AKحلال میٹ ۔فیصل بٹ پولینڈ۔قاسم علی بٹ یوکے ۔حسن علی بٹ۔برھان علی بٹ ۔براق علی بٹ UK روشان علی بٹ عابد بٹ منعقد کی گئی آخر میں ملک اور قوم کے لیے خصوصی دعاوں کے ساتھ لنگر بھی تقسیم کیا گیا اور انتظامیہ میں موجود ثاقب بٹ نے تمام تر معززین کا شکریہ ادا کیا



