جہلم

دینہ(ملک ندیم عباس)ایم زون پلازہ جی ٹی روڈ دینہ میں نئی شاپ فون پوائنٹ کا افتتاح کردیا گیا

*دینہ(ملک ندیم عباس)ایم زون پلازہ جی ٹی روڈ دینہ میں نئی شاپ فون پوائنٹ کا افتتاح کردیا گیا۔*

*شہریوں کی جانب سے اونر موسی’ بٹ کو مبارکباد.*

*ایم زون میں ایک شاندار تقریب منعقد کی گئی جس کا آغاز تلاوت سے کیا گیا۔ تقریب میں عوامی سماجی مذہبی سرکاری سیاسی برادری سمیت صحافیوں نے بھی شرکت کی۔جن میں سید سرور شاہ ۔دستگیر جٹ جمیل بٹ ۔پہلوان نینی بٹ ۔جلیل بٹ ۔مرزا کامران ۔استاد منور ۔ڈاکٹر ندیم ۔چودھری افضل اور ملک ندیم عباس سمیت دیگر دوست شامل ہیں۔سب نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا خصوصی دعا محترم حاجی شفیق نے فرمائی آخر میں اونر موسی’ بٹ نے تمام شرکآ کا شکریہ ادا کیا۔*

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You