اہم خبریںپاکستان

دہشت گردی معاملہ کو سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے: بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ دہشت گردی کے معاملے کو سنجیدہ لینے کی ضرورت ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ اس میں یہ فرق نہیں ہونا چاہئے کہ کون کس پر تنقید کر رہا ہے، پاکستان میں جو بھی دہشتگردی میں مرتا ہے وہ پاکستانی ہے۔

بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ بھارت اور بھارت کی ایجنسی را پاکستان میں دہشتگردی میں ملوث ہے، بھارت نے پہلے کہا کہ ہم نے پاکستان میں گھس کر مارا۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے مسئلے کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت ہے، سکیورٹی اجلاس میں شرکت کے حوالےسے پارلیمنٹری پارٹی فیصلہ کرے گی۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You