اہم خبریںپاکستان

دس بلین ٹری سونامی منصوبہ، ایک ارب پودے لگانے کا ہدف حاصل کرلیا: وزیراعظم

ہری پور: وزیراعظم نے کہا ہے کہ ٹین بلین ٹری منصوبے میں ایک ارب پودے لگانے کا ہدف حاصل کرلیا، پاکستان گلوبل وارمنگ سے نمٹنے کیلئے اقدامات کر رہا ہے۔

ہری پوری میں بلین ٹری منصوبے کی تقریب سے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلین ٹری سونامی منصوبے کا آغاز خیبرپختونخوا سے کیا، پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو گلوبل وارمنگ کیخلاف اقدامات کر رہا ہے، آئندہ نسلوں کیلئے بہتر پاکستان چھوڑنا چاہتے ہیں، ورلڈ انوائرنمنٹ ڈے کی میزبانی ایک اعزاز ہے

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You