اہم خبریںسندھ

دانش عزیز کو موبائل سنیچنگ کے دوران قتل کرنے کی شدید مذمت۔ محمد نادر خان

دانش عزیز کو موبائل سنیچنگ کے دوران قتل کرنے کی شدید مذمت۔ محمد نادر خان

پولیس ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے۔سیاسی و کاروباری شخصیت و آزاد امیدوار

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سیاسی و کاروباری شخصیت و آزاد امیدوار پی کے 72 محمد نادر خان نے کہا کہ پشاور یونیورسٹی کے طالب علم دانش عزیز کو موبائل سنیچنگ کے دوران قتل کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ایسے واقعات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے جو قابل افسوس ہے انہوں نے کہا کہ خیبر پختون خواہ پولیس واقعے میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے سخت سزا دی جائے تا کہ دوبارہ ایسے واقعات نہ ہو سکے۔ سیاسی و کاروباری شخصیت و آزاد امیدوار پی کے 72 محمد نادر خان نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے مزید کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہے اللہ تبارک و تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔آمین

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You