صحت

خیبر پختونخوا کے 18ہزار سے زائد والدین کا بچوں کو انسداد پولیو ویکسین پلانے سے انکار۔

خیبر پختونخوا کے 18ہزار سے زائد والدین کا بچوں کو انسداد پولیو ویکسین پلانے سے انکار۔

انسداد پولیو مہم میں مجموعی طور پر 56 لاکھ 86 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔دستاویز

پشاور(نمائندہ فاطمہ جعفر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خیبرپختونخواکے 18ہزار سے زائد والدین نے بچوں کو انسداد پولیو ویکسین پلانے سے انکارکردیا۔خیبر پختو نخوا کے 27 اضلاع میں 9 انسداد پولیو مہم سے متعلق اعداد وشمار جاری کردیے گئے ہیں۔ دستاویز کے مطابق انسداد پولیو مہم میں مجموعی طور پر 56 لاکھ 86 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔دستاویز میں بتایا گیا کہ 18ہزار سے زائد والدین نے بچوں کو انسداد پولیو ویکسین پلانے سے انکارکیا۔دستاویز کے مطابق پشاور میں سب سےزیادہ 8 ہزار672 والدین نے بچوں کو انسداد پولیو ویکسین پلانے سے انکار کیا۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You