انٹرنیشنل

خلیق الرحمان کو صوبائی وزیر صحت خیبرپختونخواہ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اکرام الدین

خلیق الرحمان کو صوبائی وزیر صحت خیبرپختونخواہ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اکرام الدین

خلیق الرحمان کو صوبائی وزیر صحت مقرر کرنا وزیر اعلی کے پی کا بہترین اقدام ہیں۔چیف ایگزیکٹیو گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ

یورپ(انٹرنیشنل ڈیسک)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے چیف ایگزیکٹیو اکرام الدین نے کہا کہ رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواہ خلیق الرحمان کو صوبائی وزیر صحت خیبرپختونخواہ مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں انہوں نے کہا خلیق الرحمان کو صوبائی وزیر صحت خیبرپختونخواہ مقرر کرنا وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا بہترین اقدام ہے انہوں نے کہا کہ خلیق الرحمان نے عوامی خدمات میں ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا ہے انکی خدمات قابل تعریف ہے انہوں نے کہا کہ امید کرتے ہیں کہ خلیق الرحمان محکمہ صحت ادارے کیلئے بہترین اقدامات اور محکمہ صحت کو بہتر بنانے میں کلیدی کردار ادا کریں گے تا کہ محکمہ صحت کا ادارہ بہتر سے بہتر ہو سکے۔ یاد رہے کہ خلیق الرحمان اس سے پہلے بھی صوبائی وزیر ایکسائز، ٹیکسیشن خیبرپختونخواہ خدمات انجام دے چکے ہیں۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You