اہم خبریںپنجاب

خاتون اول بیگم ثمینہ علوی، نے اسلام آباد میں فارن آفس ویمن ایسوسی ایشن کے سالانہ چیرٹی بازار

خاتون اول بیگم ثمینہ علوی، نے اسلام آباد میں فارن آفس ویمن ایسوسی ایشن کے سالانہ چیرٹی بازار کا افتتاح کیا

پیٹرن ان چیف پفوا، مسز مہرین قریشی نے خاتون اول بیگم ثمینہ علوی کا خیر مقدم کیا

فارن آفس ویمن ایسوسی ایشن (PFOWA ) کا مقصد معاشرے میں مستحق اور معاشی طور پر کمزور طبقوں کی معاونت کرنا ہے۔

اس چیریٹی بازار میں مختلف سفارتخانوں اور ہائی کمیشنز نے اپنے اپنے ثقافتی سٹالز لگا رکھے ہیں جس سے اس میلے کا کثیر ثقافتی تاثر نمایاں طور پر دکھائی دیتا ہے۔
غیر ملکی سفارت کاروں اور ان کے اہل خانہ کی کثیر تعداد بھی میلے میں شرکت کےلئے آرہی ہے۔

وزارتِ خارجہ کے افسران، میڈیا نمائندگان کی کثیر تعداد بھی اس بازار میں شریک ہے

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You