
رانا طاہر رحمان خان ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

جہلم : 2 کس ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان جہلم پولیس کے شکنجے میں
تفصیلات کے مطابق:
تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے 2 کس ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان (1)قاسم حسین ولد مشتاق حسین ساکن بلال ٹاؤن جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد اور (2)علی حسن ولد خالد محمود ساکن مڑیالہ جہلم کو گرفتار کیا جس کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔
ملزمان پابند سلاسل مزید تفتیش جاری



