سوہاوہ

جہلم : ڈومیلی پولیس کی اہم کاروائی،02شراب سپلائر ملزمان گرفتارمجموعی طور پر 20 لیٹر شراب برآمد

جہلم : ڈومیلی پولیس کی اہم کاروائی،02شراب سپلائر ملزمان گرفتارمجموعی طور پر 20 لیٹر شراب برآمد

ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02شراب سپلائر ملزمان نبیل عباس اور نعمان ارشد کو گرفتار کر لیا،

ملزم نبیل عباس سے10لیٹرشراب اور ملزم نعمان ارشد سے 10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج

منشیات فروش معاشرے کاناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You