اہم خبریںسوہاوہ

جہلم : ڈومیلی پولیس کی اہم کاروائی، ڈکیتی کی نیت سے اسلحہ رکھنے والے 03 ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ

جہلم : ڈومیلی پولیس کی اہم کاروائی، ڈکیتی کی نیت سے اسلحہ رکھنے والے 03 ملزمان گرفتار،ناجائز اسلحہ بر آمد

ملزمان کی شناخت محسن ،جنید اور اسد علی کے ناموں سے ہوئی ہے،

ملزم محسن سے پسٹل 30بور معہ روند اور ملزم اسد علی سے پسٹل30بور معہ روند برآمد،

شہریوں کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات عمل میں لائے جائیں گے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You