اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کے مزید 02 پولیس افسران کو انکے اہلخانہ کی موجودگی میں اگلے عہدے پر ترقی دے

جہلم پولیس کے مزید 02 پولیس افسران کو انکے اہلخانہ کی موجودگی میں اگلے عہدے پر ترقی دے کر رینگ لگا دیے گئے،

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ اور ڈسٹرکٹ سیکورٹی آفیسر انسپکٹر یاسر محمود ربانی نے ترقی پانے والے افسران کے اہلخانہ کی موجودگی میں ترقی پانے والے پولیس افسران کو رینک لگائے اور مبارکباد دی،

ترقیاب ہونے والوں میں سب انسپکٹر عمران امجد اور سب انسپکٹر قمر شہزاد شامل ہیں،

اس موقع پر ترقیاب افسران نے محنت اور ایمانداری سے کام کرنے کے عزم کا اعادہ کیا،

مجھے امید ہیکہ آپ سب اپنی ذمہ داری کو ایمانداری اور لگن سے سرانجام دیتے ہوئے ‏اپنی بھر پور صلاحیتوں کو شہریوں کی خدمت کے لیے بروئے کار لائیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

اپنے اختیارات کو مخلوق کی آسانی اور انصاف کی فراہمی کے لیے استعمال کریں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You