اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کے غازیوں سے خصوصی ملاقات، ایس پی انویسٹیگیشن جہلم محمد حسیب راجہ اور دیگر افسران

جہلم : اے آئی جی کمپلینٹس پنجاب احسان اللہ چوہان کی ڈی پی او آفس جہلم میں جہلم پولیس کے غازیوں سے خصوصی ملاقات، ایس پی انویسٹیگیشن جہلم محمد حسیب راجہ اور دیگر افسران کی شرکت،

اے آئی جی کمپلینٹس پنجاب نے غازی پولیس افسران سے بات چیت کی اورمسائل دریافت کیے،

اے آئی جی کمپلینٹس پنجاب کا کمانڈ اینڈ کنٹرول، پولیس لائینز، ایم ٹی سیکشن، تھانہ سٹی، تھانہ دینہ، ڈی ایس پی سٹی آفس، پولیس خدمت کاؤنٹر ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم، پولیس خدمت مرکز، پولیس تحفظ سینٹر اور میثاق سنٹر کا دورہ،

فرض کی راہ میں بہادری کی مثال قائم کرنے والے افسران وجوانوں کی خدمات ناقابل فراموش ہیں جن کی ویلفیئر اولین ترجیح ہے،

اے آئی جی کمپلینٹس پنجاب احسان اللہ چوہان کی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق تھانہ جات اور دفاتر کی ورکنگ کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق تھانہ جات اور دفاتر کی ورکنگ کو مزید بہتر بنایا جا رہا ہے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You