
جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار ،گمشدہ بچے اسماعیل کو تلاش کر کے ورثاء کے حوالے کر دیا،
اسماعیل بعمر 05 سال جو گھر سے کھلینے باہر نکلا گم ہو گیا،جس پر تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بچے کو ڈھونڈ کر ورثاء کے حوالے کر دیا،
اسماعیل کے والدین نے جہلم پولیس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا،
جہلم پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے ساتھ ساتھ ہمہ وقت مدد کے لئے تیار ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



