جہلم پولیس کی اہم کاروائی،02 ناجائز اسلحہ رکھنے، ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزمان سمیت شراب سپلائرملزم گرفتار،
سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے فائرنگ کرنے اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم عادل حسین کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے پسٹل 09ایم ایم معہ روند برآمد،
ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ناجائز اسلحہ رکھنےوالے ملزم طارق محمود کو گرفتار لیا،
ملزم سے رائفل12 بور معہ کارتوس برآمد،

منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےشراب سپلائر ملزم مسعود کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاون میں تیزی لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



