اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کی اہم کاروائی،02شراب سپلائر ملزمان سمیت شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم پولیس کی اہم کاروائی،02شراب سپلائر ملزمان سمیت شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والا ملزم گرفتار،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے02شراب سپلائر ملزمان اعجاز احمد اور طاہر محمود کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے 10/10 لیٹر شراب برآمد کر لی گئی ہے،

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شراب پی کر غل غپاڑہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم کی شناخت عتیق الرحمٰن کے نام سے ہوئی ہے،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں،

منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You