
جہلم پولیس کی اہم کاروائی،دریائے جہلم میں نہانے پر دفعہ144ض ف نافذ اعمل ہے تاکہ پانی میں ڈوب کر قیمتی جانیں ضائع ہونے سے بچایاجا سکے،
خلاف ورزی کرنے پر08ملزمان گرفتار،

تھانہ سول لائنز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے06ملزمان شاہ زیب،نبیل،عامر خان،عمر افتخار،نومی مسیح اور ذین علی کو گرفتار کر لیا،
جبکہ تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے02ملزمان مصیب اور عرفان کو گرفتار کر لیا،
ملزمان نےدریائے جہلم میں دفعہ144ض ف نافذ ہونے کے باوجود دریا میں نہا کر ارتکاب جرم کیا،
والدین سےگزارش ہے کہ اپنے بچوں کو دریا جانے سے روکیں تاکہ انکی قیمتی جانوں کو ضائع ہونے سے بچایاجا سکے،
شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ



