
جہلم پولیس کی اہم کارروائی،ڈکیتی کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،مسروقہ موٹرسائیکل اور رقم برآمد،
سوہاوہ پولیس نے کروائی کرتے ہوئے ملزم سنیل عرف سنی کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے مسروقہ موٹرسائیکل125-CCاور 07ہزار500روپےرقم برآمد،
ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے،
شہریوں کی جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ





