جہلم پولیس کا کم عمر اور تیز رفتاری سے موٹر سائیکل چلانےوالوں کے خلاف بھرپور کریک ڈاون جاری، کل33 ملزمان گرفتار،الگ الگ مقدمات درج،
کالا گجراں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 04 ملزمان ابو بکر بیگ، محمد داؤد،محمد عمیر اورعلی حیدر کوگرفتار کر لیا،
دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 07 ملزمان عدیل رمضان،سبحان ، محسن صغیر،عثمان خان،ریحان ویکٹر،احتشام علی اور ثمران کو گرفتار کر لیا،
پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان اول خان اور ذیشان علی کو گرفتار کر لیا،
منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 03 ملزمان احمد علی، ارسلان علی اور زاہد محمود کو گرفتار کر لیا،
سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 04 ملزمان وسیم خان، حسیب احمد، مجتبیٰ اور محمد اویس کو گرفتار کر لیا،
صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02 ملزمان ذوہیب علی اور محمد حسنین کو گرفتار کر لیا،
سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 04 ملزمان اکرام، ارسلان،اعجاز اور شعیب الیاس کو گرفتار کر لیا،
ملزمان کے موٹرسائیکلز قبضہ پولیس میں لے کر مقدمات درج کر لیئے گئے ہیں،


سٹی پولیس نے ایک اور کاروائی کرتے ہوئے07 ملزمان محمد رضوان، فراست،انور مسیح،نثار احمد،امین خان، شازر محمود اور افضل خان کو گرفتار کر لیا،
ملزمان قانون توڑ کر تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کر رہے تھے،
ملزمان سے ڈمپر اور ٹریکٹر قبضہ پولیس میں لے کر مقدمات درج کرلئے گئے ہیں،
والدین سے گزارش ہے کہ بغیر لائسنس، ہیلمٹ اور کاغذات کے کم عمر بچوں کو ہرگز ڈرائیونگ نہ کرنے دیں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ
تمام شہری ٹریفک قوانین کی پاسداری کریں، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



