اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاون جاری، 04ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ

جہلم پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف کریک ڈاون جاری، 04ملزمان گرفتار، ناجائز اسلحہ معہ راؤنڈز برآمد،

سٹی پولیس نے ناجائز اسلحہ رکھنے والے 02 ملزمان محمد آصف اور انعام الحق کو گرفتار کر کے 02عدد پسٹل 30 بور معہ راونڈز برآمد کر لیے,

جبکہ

سوہاوہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئےناجائز اسلحہ رکھنے والے02ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزم عطاالمنعم سے 30 بورپسٹل معہ راؤنڈز برآمد اور ملزم ریاست علی سے9mmپسٹل معہ راؤنڈز برآمد کر لیے گئے،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے،

ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You