
جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،منشیات فروش ملزم سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار ،چرس اور شراب برآمد
سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شاہد محمود کو گرفتار کرلیا،
ملزم سے 560گرام چرس برآمد،

صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عاقب محمود کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈی پی او جہلم ناصرمحمود باجوہ



