اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ایس ایچ او تھانہ سٹی کی زیر

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ایس ایچ او تھانہ سٹی کی زیر نگرانی انچارج چوکی کینٹ نوید افضل اور ٹیم کی بڑی کاروائی،منشیات فروش ملزم سمیت 02 شراب سپلائر ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں شراب اور منشیات برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان رفاقت، واسط اور یوسف کو گرفتار کر لیا،

شراب سپلائرملزم رفاقت سے 10عدد پلاسٹک گیلن سے 300 لیٹر شراب برآمد، اورشراب سپلائرملزم واسط سے 10عدد پلاسٹک گیلن سے 300 لیٹر شراب برآمدکر لی گئی،

منشیات فروش ملزم یوسف سے 615 گرام ہیروئن برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش ملزمان معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You