
جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،03منشیات فروش ملزمان گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد
ڈومیلی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ارشد محمود کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے01کلو260گرام چرس برآمد،
جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 02ملزمان سیف علی اور وقار احمد کو گرفتار کر لیا،
ملزم وقار احمد سے01کلو140گرام چرس برآمد،


ملزم سیف علی سے01کلو200گرام چرس برآمد کر لی گئی،
ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمات درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



