اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم گرفتار بھاری مقدار

جہلم پولیس کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،منشیات فروش ملزم گرفتار بھاری مقدار میں چرس برآمد،

انچارج چوکی کینٹ اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم خواجہ اویس کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 1کلو 392 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزم کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت تھانہ سٹی میں مقدمہ درج،

منشیات فروش معاشرے کے ناسور ہیں ، حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق جہلم پولیس منشیات فروشی کے خاتمے کے لئے عملی جدوجہد میں مصروف عمل ہے ، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You