اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن تھانہ صدر پولیس کی کارروائی منشیات

جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن تھانہ صدر پولیس کی کارروائی منشیات فروش ملزم گرفتار

تفصیلات کے مطابق:
تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سکندر محمود ولد محمد اقبال قوم گجر ساکن ملہو داخلی بیکڑہ سے 1کلو 600گرام چرس گردا برآمد کرلیا
گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی
منشیات کے ناسور کے خاتمہ کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ۔

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You