اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری، ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری، ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزم سمیت موٹر سائیکل پرغیرنمونہ نمبر پلیٹ لگا کر قانون کی خلاف ورزی کرنے والا ملزم گرفتار،

سول لائینز پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد طلحہ کو گرفتار کر لیا،

ملزم محمد طلحہ سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمدخضر حسن کو گرفتار کر لیا،

ملزم موٹر سائیکل پر غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگا کر قانون کی خلاف ورزی کر رہا تھا،

ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے گئے ہیں،

شہریوں کی جان ومال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You