
جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،ناجائز اسلحہ رکھنےوالے ملزم سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار ،ناجائز اسلحہ اور شراب برآمد
چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم اشتیاق بیگ کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے پسٹل 30بور معہ روند برآمد
دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم حمزہ تیمور کو گرفتار کر لیا ،
ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد ،
ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج ،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



