اہم خبریںجہلم

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02شراب سپلائر ملزمان

جہلم پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02شراب سپلائر ملزمان سمیت تیز رفتاری اور ون ویلنگ کرنے والا ملزم گرفتار،مجموعی طور پر 30لیٹر شراب برآمد

دینہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم خواجہ شہروز کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 20لیٹر شراب برآمد،

سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ذوالقرنین کو گرفتار کر لیا،

ملزم سے 10لیٹر شراب برآمد کر لی گئی،

جبکہ

منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم سمیع اللہ کو گرفتار کر لیا،

ملزم جی ٹی روڈ پر تیز رفتاری اور ون ویلنگ کر رہا تھا،

ملزم کے خلاف الگ الگ مقدمات درج

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You