اہم خبریںجہلم

جہلم : پولیس تھانہ منگلا کینٹ کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،مسروقہ سامان برآمد

جہلم : پولیس تھانہ منگلا کینٹ کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،مسروقہ سامان برآمد

منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم عامر حسین کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے ایک عدد موٹر انجیکٹر معہ کیبل اور آلات نقب زنی برآمد،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے، جرائم بر خلاف مال میں ملوث ملزمان سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact :03315456655 03005441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You