اہم خبریںجہلم

جہلم : پولیس تھانہ منگلا کینٹ کی اہم کاروائی، خطرناک ڈکیت گینگ کے 02 ملزمان گرفتار، ڈکیتی کے 02

جہلم : پولیس تھانہ منگلا کینٹ کی اہم کاروائی، خطرناک ڈکیت گینگ کے 02 ملزمان گرفتار، ڈکیتی کے 02 مقدمات ٹریس ،ناجائز اسلحہ،موٹر سائیکل اور چھینی گئی رقم برآمد،

منگلا کینٹ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان محمد عرفان اورمحمد وحیدکو گرفتار کر لیا،
ملزمان سے 01عددموٹرسائیکل،28500روپے نقدی،03عدد موبائل فونز،اے ٹی ایم کارڈ ،شناختی کارڈ بر آمد کر لئے گئے ،
جبکہ
ملزم محمد عرفان سے دوران واردات استعمال ہونے والا پسٹل 30بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،

ڈکیت گروہ سے شناخت پریڈ کے بعد مالمسروقہ کی برآمدگی عمل میں لائی گئی، ملزمان سے مزید انکشافات کی بھی توقع،

ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،

جہلم پولیس منظم جرائم میں ملوث گروہوں کے خلاف بلاتفریق کاروائی عمل میں لا رہی ہے اور عوام الناس کے جان و مال کے تحفظ کے لئے کوشاں ہے ،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ

Mehr Asif

Chief Editor Contact : +92 300 5441090

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

I am Watching You