اہم خبریںپنڈدادنخان
جہلم : پنڈدادنخان پولیس کی اہم کارروائی،چیک ڈس آنرکے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم سمیت
جہلم : پنڈدادنخان پولیس کی اہم کارروائی،چیک ڈس آنرکے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم سمیت چوری کے مقدمہ میں ملوث 02ملزمان گرفتار،مسروقہ رقم،موبائل ٹیب اور سمارٹ واچ برآمد،
پنڈ دادنخان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے شعیب منیر ،محمد عرفان اور اشتہاری مجرم عمر فاروق کو گرفتار کر لیا،
ملزم عرفان اور شعیب سے مسروقہ رقم 20ہزار روپے ،موبائل ٹیب اور سمارٹ واچّ برآمد کر لی گئی،
جبکہ
مجرم عمر فاروق گزشتہ سال سے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب تھا،
مجرم گرفتاری سے بچنے کے لئے روپوش ہوگیا تھا،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،
جرائم پیشہ عناصر کے خلاف آپریشن جاری رہے گا،ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ



